![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
ہم کہاں ہیں؟
| |||||
ہم سکول میں ہیں-
| |||||
ہماری کلاس چل رہی ہے-
| |||||
یہ طلبہ ہیں-
| |||||
یہ استانی ہے-
| |||||
یہ کلاس ہے-
| |||||
ہم کیا کررہے ہیں؟
| |||||
ہم سیکھ / پڑھ رہے ہیں-
| |||||
ہم ایک زبان سیکھ رہے ہیں-
| |||||
میں انگریزی سیکھ رہا ہوں-
| |||||
تم اسپینش / ہسپانوی سیکھ رہے ہو-
| |||||
وہ جرمن سیکھ رہا ہے-
| |||||
ہم فرانسیسی سیکھ رہے ہیں-
| |||||
تم لوگ اطالوی سیکھ رہے ہو-
| |||||
آپ روسی سیکھ رہے ہیں-
| |||||
زبانوں کا سیکھنا دلچسپ ہے-
| |||||
ہم لوگوں کو سمجھنا چاہتے ہیں-
| |||||
ہم لوگوں سے بات کرنا چاہتے ہیں-
| |||||